محب الدین ابن النجار
بغداد کے مشہور مؤرخ، مؤلف اور محدث، فقیہ، عالم / From Wikipedia, the free encyclopedia
محب الدین ابن النجار یا ابو عبد اللہ محمد بن محمود بن الحسن بن ھبۃ اللہ یا ابن النجار حافظ بغدادی (پیدائش: مارچ 1183ء— وفات: 25 دسمبر) خلافت عباسیہ کے عہد میں محدث، مفسر، محقق، عالم، مؤرخ، مؤلف و مصنف تھے۔ ابن النجار چھٹی صدی ہجری کے کبار مؤلفین و مصنفین میں شمار کیے جاتے ہیں۔
کام جاری
اجمالی معلومات محب الدین ابن النجار, (عربی میں: مُحمَّد بن محمود بن الحسن بن هبة الله البغدادي) ...
محب الدین ابن النجار | |
---|---|
(عربی میں: مُحمَّد بن محمود بن الحسن بن هبة الله البغدادي) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | فروری1183ء ![]() بغداد ![]() |
وفات | 25 دسمبر 1245ء (61–62 سال) ![]() بغداد ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن الدبیثی ، ضیاء الدین المقدسی ![]() |
تلمیذ خاص | ابن الساعی ![]() |
پیشہ | مورخ ، مصنف ، محدث ، معلم ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() |
ملازمت | مدرسہ مستنصریہ ![]() |
کارہائے نمایاں | ذیل التاریخ بغداد ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں