مافوق فطرتFrom Wikipedia, the free encyclopedia مافوق فطرت یا فوقِ الفطرت یا فوقِ طبعی (انگریزی: Supernatural)، وہ ہوتا ہے جو فطری قوتوں سے بالا تر قوت کا نتیجہ ہو اور علت اور معلول کے قانون سے آزاد ہو، جس میں خرق عادت یا معجزہ ہو، قانون قدرت سے بالاتر ہو۔[1]
مافوق فطرت یا فوقِ الفطرت یا فوقِ طبعی (انگریزی: Supernatural)، وہ ہوتا ہے جو فطری قوتوں سے بالا تر قوت کا نتیجہ ہو اور علت اور معلول کے قانون سے آزاد ہو، جس میں خرق عادت یا معجزہ ہو، قانون قدرت سے بالاتر ہو۔[1]