![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/17/Tverskaya13_Moscow_06-2015.jpg/640px-Tverskaya13_Moscow_06-2015.jpg&w=640&q=50)
حکومت ماسکو
From Wikipedia, the free encyclopedia
حکومت ماسکو (انگریزی: Government of Moscow) (روسی: Правительство Москвы )، ماسکو کی ریاستی اتھارٹی کا اعلیٰ ترین انتظامی ادارہ ہے۔ حکومت ماسکو کی سربراہی ماسکو شہر کے اعلیٰ ترین عہدے دار یعنی ماسکو کے میئر کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ [1]
اجمالی معلومات Правительство Москвы, حکومت ...
Правительство Москвы | |
---|---|
روس کے وفاقی شہر | |
![]() | |
حکومت | |
• Head | سرگئی سوبیانین از اکتوبر 21، 2010 |
Administration center | 13 تویرسکایا اسٹریٹ, ماسکو, روس |
ویب سائٹ | https://www.mos.ru/en/ |
بند کریں