From Wikipedia, the free encyclopedia
مارکیٹنگ ایک ایسا مینجنگ پروسس ہے جس سے انفرادی اور مجموعی سطح پر لوگوں کے متعلق معلومات حاصل کی جاتی ہیں مثلا ان کی ضروریات کیا ہیں؟ وہ کیا چاہتے ہیں؟ کونسی چیز بنوانا یا خریدنا چاہتے ہیں؟ اور اس کی قیمت کیا ہے؟
بزنس ڈیکشنری کے مطابق
"(مارکیٹنگ) مینجمنٹ کا ایک ایسا عمل جس کے ذریعے مصنوعات اور خدمات ایک تصور/آئیڈیاء سے حقیقت کا رُوپ دھار کر گاہک کے پاس پہنچتے ہیں۔ اِس (مارکیٹنگ) میں چار عناصر کی کو آرڈینیشن شامل ہوتی ہے جس کو مارکیٹنگ کی زبان میں مارکیٹنگ کے چار پیز (4 P's) کہا جاتا ہے۔
پہلے پی (P) سے مُراد پراڈکٹ (Product) ہے جس سے ہم اُردو میں مصنوعات اور خدمات مُراد لے سکتے ہیں۔ دوسرے پی (P) سے مُراد پرائس (Price) یعنی (اُن مصنوعات اور خدمات کی) قیمت ہے۔ تیسرے پی (P) سے مُراد (Place) جگہ پے جہاں ان مصنوعات اور خدمات کو بیچا جائے گا اور چوتے اور آخری پی (P) سے مُراد پروموشن (Promotion) یعنی فروع ہے، مطلب کس طرح سے، کس حکمت عملی اور تدبیر کے ساتھ ان مصنوعات اور خدمات کو فروع دیا جائے گا"۔
مارکیٹنگ پروسیس درکے مطابقترین مواقع کا تجزیہ کرنا،
مارکیٹنگ کی تراکیب تیار کرنا،
منصوبہ بندی کرنا
کنٹرول کرنا۔
اہم مارکیٹنگ فنکشنز خریدنا ، بیچنا ، ٹرانسپورٹنگ ، سٹورنگ، سٹینڈڈزنگ اینڈ گریڈنگ، فنانسنگ ، رسک لینا ، مارکیٹنگ کے متعلق معلومات کو محفوظ کرنا وغیرہ ہیں
مزید دیکھنے زمرہ مارکیٹنگ [1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.