From Wikipedia, the free encyclopedia
شے کا لفظ عام طور پر انگریزی substance کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ بعض اوقات اس کا متبادل مادہ بھی لکھا جاتا ہے۔
طب، کیمیاء اور طبیعیات سمیت کئی سائنسی شاخوں میں مادہ کا لفظ کسی بھی مرکب کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، جیسے کوئی دوا یا کوئی کیمیائی مرکب جس بر بحث یا تجربہ کیا جا رہا ہو۔ اسے انگریزی میں Substance کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.