لگان یعنی ٹیکس

  • (ٹیکس یعنی محصول بنیادی طور پر لاطینی زبان کے لفظ Taxoسے نکلا ہے ، جس سے مراد ہے وہ لازمی مالی وصولی یا فنڈ ہوتا ہے جو حکومت یا ریاست کے اُمور چلانے اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے پر آنے والے اخراجات کی مد میں لیا جاتا ہے۔جب کہ اس لفظ کا باقاعدہ استعمال پہلی مرتبہ 14ویں صدی میں انگریزی زبان میں “Taxare”یعنی ’تخمینہ لگانے‘ کی صورت میں ہوا)۔

لگان

  • (بادشاہت کا نظام ہونے کی وجہ سے محصولات کا زیادہ تر حصہ شہنشاہوں کی سلطنت اور سلطنت کے عملداروں کی شان و شوکت اور فوجی استعداد بڑھانے اور اُمور پر خرچ کیا جاتا تھا۔ زرعی نظام ہونے کی وجہ سے اُس کے تحت ہر قسم کی اجناس کی فصل اُترنے پر فصل کا کچھ حصہ حکومت کو دینا لازمی تھا جسے لگان یعنی خراج کہتے تھے ، جس کی کوئی شرح فکس نہیں تھی ، سلطنت کے اخراجات بڑھ جانے کی صورت میں لگان بھی بڑھا دی جاتی تھی)۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.