لپین رنتاFrom Wikipedia, the free encyclopedia لپین رنتا نامی شہر فن لینڈ میں جھیل سائی ما کے کنارے واقع ہے۔ یہ شہر جنوب مشرقی فن لینڈ میں روسی سرحد سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ یہ جنوبی کاریالا علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی کل آبادی 73000 نفوس پر مشتمل ہے اور یہ فن لینڈ کا 13واں بڑا شہر ہے۔
لپین رنتا نامی شہر فن لینڈ میں جھیل سائی ما کے کنارے واقع ہے۔ یہ شہر جنوب مشرقی فن لینڈ میں روسی سرحد سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ یہ جنوبی کاریالا علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی کل آبادی 73000 نفوس پر مشتمل ہے اور یہ فن لینڈ کا 13واں بڑا شہر ہے۔