![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/23/Lorraine_Downes_and_Ronald_Reagan_%2528cropped%2529.jpg/640px-Lorraine_Downes_and_Ronald_Reagan_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
لورین ڈاونس
From Wikipedia, the free encyclopedia
لورین الزبتھ ڈاؤنز (پیدائش: 12 جون 1964ء) نیوزی لینڈ کی ایک رقاصہ اور بیوٹی کوئین ہیں جنھوں نے 1983ء میں مس یونیورس کا ٹائٹل جیتا اور 2006ء میں رئیلٹی ٹی وی شو ڈانسنگ ود دی اسٹارز کا نیوزی لینڈ ورژن جیتا تھا۔
اجمالی معلومات لورین ڈاونس, (انگریزی میں: Lorraine Elizabeth Downes) ...
لورین ڈاونس | |
---|---|
(انگریزی میں: Lorraine Elizabeth Downes) ![]() | |
ڈاونز اور امریکی صدر رونالڈ ریگن 1984ء میں اوول آفس میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جون 1964ء (60 سال) ![]() آکلینڈ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
بالوں کا رنگ | سنہری ![]() |
قد | |
شریک حیات | مارٹن کرو (2009–2016) ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماڈل ، شریک مقابلہ حسن ، رقاصہ ![]() |
لورین الزبتھ ڈاؤنس (1964-06-12) 12 جون 1964 (عمر 59 برس) آکلینڈ، نیوزی لینڈ | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں