لطیفہ عشاقی
مصطفی کمال اتاترک کی اہلیہ اور ترکی کی خاتون اول (1898-1975) / From Wikipedia, the free encyclopedia
لطیفہ عشاقی یا لطیفہ خانم ،مصطفی کمال پاشا کی بیوی-جو 1923 سے 1925 تک ان کے نکاح میں رہی-اور ترکی کی پہلی خاتون اول تھیں۔
اجمالی معلومات لطیفہ عشاقی, ترکی کی پہلی خاتون اول ...
لطیفہ عشاقی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Latife Uşaklıgil)،(عثمانی ترک میں: لطیفه عشاقیزاده)،(عثمانی ترک میں: لطیفه عشاقی) | |||||||
ترکی کی پہلی خاتون اول | |||||||
مدت منصب اکتوبر 29، 1923 – اگست 5، 1925 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 17 جون 1898ء [1] ازمیر | ||||||
وفات | 12 جولائی 1975ء (77 سال) استنبول | ||||||
وجہ وفات | سرطان پستان | ||||||
مدفن | ادرنہ قاپی شہیدلیغی قبرستان | ||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
شریک حیات | مصطفٰی کمال اتاترک | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پیرس | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، مفسرِ قانون | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں