لاہور بادشاہز انڈین کرکٹ لیگ کے 2008ء اور 2008-09ء کے کرکٹ سیزن میں کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم تھی۔ اس ٹیم کے کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق تھے۔[1][2] اس ٹیم نے اپنا پہلا آئی سی ایل میچ 11 مارچ 2008ء کو سابقہ ٹورنامنٹ کی چیمپئن چنائی سپر سٹارز کے خلاف کھیلا۔لاہور بادشاہ آئی سی ایل کی اس لحاظ سے منفرد ٹیم تھی کہ اس ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی پاکستان سے تعلق رکھتے تھے۔ جو پاکستان کی قومی ٹیم کے لیے کھیل چکے تھے۔بادشاہ ایک فارسی لفظ ہے جو اردو اور ہندی میں مستعمل ہے۔

اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
لاہور بادشاہز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم انضمام الحق
کوچپاکستان کا پرچم معین خان
معلومات ٹیم
تاسیس2008
بند کریں

سابقہ دستہ (مارچ 2008 )

اس ٹیم نے 2008 کی آئی سی ایل چیمپئن شپ اپنے سابقہ دستے کے ساتھ ہی جیتی۔

تربیت کار

اس ٹیم کے تربیت کار سابق پاکستانی وکٹ کیپر معین خان تھے۔

سابقہ کارکردگی

دیگر معلومات ٹورنامنٹ, درجہ ...
ٹورنامنٹدرجہ
2007 انڈین کرکٹ لیگ 20-20 انڈین چیمپین شپٹیم شامل نہ تھی
2008 انڈین کرکٹ لیگ 50sٹیم شامل نہ تھی
2008 انڈین کرکٹ لیگ ایڈل وس 20 چیلنجرنرز اپ
2008 انڈین کرکٹ لیگ 20-20 مقامی ٹورنامنٹمیچ نہیں کھیلے
2008 انڈین کرکٹ لیگ 20-20 انڈین چیمپئن شپ، 2008/09فاتح
بند کریں

یہ ٹیم دوسری ٹیم ہے جس نے بین الاقوامی کلب ٹورنامنٹ جیتا، پہلی ٹیم فیصل آباد وولوز تھی جس نے بین الاقوامی 20:20 کلب چیمپئن شپ جیتی۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.