لانژو
From Wikipedia, the free encyclopedia
لانژو (Lanzhou) (چینی: 兰州) شمال مغربی چین میں صوبہ گانسو کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ایک پریفیکچر سطح شہر ہے ایک اہم علاقائی نقل و حمل کا مرکز ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق لانژو کی آبادی 3،616،163 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا رقبہ 1،088 مربع کلومیٹر (420 مربع میل) ہے۔
اجمالی معلومات 兰州, ملک ...
兰州 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
兰州市 | |
لانژو | |
لانژو شہر (زرد) گانسو میں اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | گانسو |
کاؤنٹی سطح تقسیم | 8 |
حکومت | |
• میئر | یوان ژانتنگ (袁占亭) |
• ڈپٹی میئر | کائی منگ |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 13,300 کلومیٹر2 (5,100 میل مربع) |
• شہری | 1,088 کلومیٹر2 (420 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 3,616,163 |
• کثافت | 270/کلومیٹر2 (700/میل مربع) |
• شہری | 2,177,130 |
• شہری کثافت | 2,000/کلومیٹر2 (5,200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
رمزِ ڈاک | 730000 |
ٹیلی فون کوڈ | 931 |
لائسنس پلیٹ سابقے | 甘A |
خام ملکی پیداوار (2008) | CNY 84.6 بلین |
- فی کس | CNY 25,566 |
ویب سائٹ | http://www.lz.gansu.gov.cn (چینی میں) |
گلاب |
بند کریں
اجمالی معلومات لانژو, روایتی چینی ...
لانژو | |||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روایتی چینی | 蘭州 | ||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 兰州 | ||||||||||||||||||||||
لغوی معنی | خوبصورت ریاست یا لان کا دار الحکومت | ||||||||||||||||||||||
|
بند کریں