لائف اوکے
From Wikipedia, the free encyclopedia
لائف اوکے ایک بھارتی تفریحی چینل تھا اسے 21 دسمبر 2011ء کو سٹار ون چینل کو بند کرکے اس کی جگہ چلایا گیا تھا۔ 28 اگست 2017ء کو اس چینل کو بند کر کے اس کی جگہ اسٹار بھارت کو چلا دیا گیا۔
اجمالی معلومات ملک, نیٹ ورک ...
ملک | بھارت |
---|---|
نیٹ ورک | اسٹار انڈیا |
ہیڈ کوارٹر | ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
پروگرامنگ | |
زبان | ہندی زبان |
ملکیت | |
مالک | ٹوینٹی فرسٹ سنچری فوکس |
بند کریں