![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9d/Lapazbajac.jpg/640px-Lapazbajac.jpg&w=640&q=50)
لا پاز، باخا کیلیفورنیا سر
From Wikipedia, the free encyclopedia
لا پاز (La Paz) میکسیکو کی ریاست باخا کیلیفورنیا سر کا دارالحکومت اور ایک اہم علاقائی تجارتی مرکز ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 215178 نفوس پر مشتمل ہے، لیکن اس کی میٹروپولیٹن آبادی ارد گرد کے قصبات کی وجہ سے کسی حد تک زیادہ ہے۔
اجمالی معلومات ملک, ریاستیں ...
شہر | |
![]() لا پاز | |
ملک | میکسیکو |
ریاستیں | باخا کیلیفورنیا سر |
بلدیہ | لا پاز |
قیام | مئی 3, 1535 |
نام لا پاز | 1596 |
حکومت | |
• بلدیاتی صدر | Lic. Esthela Ponce Beltran |
بلندی | 27 میل (89 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• شہر | 215,178 |
• شہری | 215,178 |
کوائف ماخذ: INEGI | |
منطقۂ وقت | میکسیکو میں وقت (UTC−7) |
• گرما (گرمائی وقت) | روشنیروز بچتی وقت (UTC−6) |
ویب سائٹ | http://www.lapaz.gob.mx |
ماخذ: میکسیکو کی بلدیات کا انسائیکلوپیڈیا |
بند کریں