قومی کھیلFrom Wikipedia, the free encyclopedia قومی کھیل وہ کھیل جو کسی ملک کی اندرونی ثقافت کا آئینہ دار سمجھا جاتا ہے۔ بعض کھیل قانونی سطح پر قومی کھیل ہوتے ہیں جیسے پاکستان میں ہاکی اور بعض جگہ ان کی حیثیت قانونی قومی کھیل کی نہیں ہوتی جیسے امریکا میں بیس بال یا برطانیہ میں فٹبال۔
قومی کھیل وہ کھیل جو کسی ملک کی اندرونی ثقافت کا آئینہ دار سمجھا جاتا ہے۔ بعض کھیل قانونی سطح پر قومی کھیل ہوتے ہیں جیسے پاکستان میں ہاکی اور بعض جگہ ان کی حیثیت قانونی قومی کھیل کی نہیں ہوتی جیسے امریکا میں بیس بال یا برطانیہ میں فٹبال۔