![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/90/Rim_lock_and_key_MET_113591.jpg/640px-Rim_lock_and_key_MET_113591.jpg&w=640&q=50)
قفل اور چابی
From Wikipedia, the free encyclopedia
قفل (انگریزی: Lock) ایک مشینی یا برقی طور چلنے والا آلہ ہے جو کسی ظاہری پُرزوں سے چلتا ہے (جیسا کہ چابی، چابی کارڈ (کی کارڈ)، انگلیوں کے نشانات، ریڈیو فریکوئینسی آئیڈینٹی فیکیشن/ آر ایف آئی ڈی کارڈ، حفاظتی ٹوکن/ سیکیوریٹی ٹوکن، سکہ (کوئن) وغیرہ)۔ اس کے لیے کئی بار خفیہ معلومات فراہم کرنے کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے (جیسے کہ ایک نمبر یا حروف تہجی کا مجموعہ یا پاس ورڈ) یا کن ہی دو کا مل کر استعمال ہوتا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ قفل صرف ایک جانب سے ہی کھلے جیسے کہ دروازے کی زنجیر۔ کسی غیر قانونی یا بغیر اجازت کام میں رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرنے کا کام کرتا ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/90/Rim_lock_and_key_MET_113591.jpg/640px-Rim_lock_and_key_MET_113591.jpg)
ے
چابی (انگریزی: Key) ایک آلہ ہے جس سے ایک قفل کو کھولا اور بند کیا جا سکتا ہے۔ روایتی طور پر ایک چابی دھات کا چھوٹا سا پرزہ ہوتا ہے۔ اس کے دو ممکنہ حصے عام مشاہدے میں آئے ہیں: ایک گرفت کا حصہ ہے جہاں انگلیاں کام کرتی ہیں۔ ایک داندانوں کا حسہ جہاں دو قفل کے منہ یا اس کے سوراخ میں ڈال کر اسے گھما کر قفل کو کھولا اور بند کیا جاتا ہے۔