قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر
From Wikipedia, the free encyclopedia
قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر (Kizilsu Kirghiz Autonomous Prefecture) عوامی جمہوریہ چین کا ایک خود مختار پریفیکچر ہے۔ یہ صوبہ شنجیانگ کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ پریفیکچر کا رقبہ 69،112 مربع کلومیٹر (26،684 مربع میل) اور اس کا دارالحکومت ارتوش ہے۔ قزیلسو کے معنی کرغیز زبان میں سرخ پانی کے ہیں۔
اجمالی معلومات 克孜勒苏州 · قىزىلسۇ ئوبلاستى · قىزىلسۇۇ وبلاسى, ملک ...
克孜勒苏州 · قىزىلسۇ ئوبلاستى · قىزىلسۇۇ وبلاسى | |
---|---|
خود مختار پریفیکچر | |
克孜勒苏柯尔克孜自治州 قىزىلسۇ قىرغىز ئاپتونوم ئوبلاستى قىزىلسۇۇ قىرعىز اپتونوم وبلاسى | |
قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر | |
![]() قزیلسو پریفیکچر (سرخ) شنجیانگ میں (نارنجی) | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
علاقہ | شنجیانگ |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
بند کریں
اجمالی معلومات قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر, چینی نام ...
قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 克孜勒蘇柯爾克孜自治州 | ||||||
سادہ چینی | 克孜勒苏柯尔克孜自治州 | ||||||
| |||||||
اویغور نام | |||||||
اویغور | قىزىلسۇ قىرغىز ئاپتونوم ئوبلاستى | ||||||
| |||||||
کرغیز نام | |||||||
[[کرغیز زبان|کرغیز]] | قىزىلسۇۇ قىرعىز اپتونوم وبلاسى Kızılsuu Kırgız aptonom oblası |
بند کریں