قاسم بن حبیب ازدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
قاسم بن حبیب بن ابی بشر ازدی جو کوفہ سے ابن سعد کے لشکر کے ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کے لشکر کے خلاف جنگ کے لیے کربلاء مقدسہ میں آئے کیونکہ جب لشکر کشی کی گئی تو اہل لشکر کو ایک باغی گروہ کا تعارف کرایا جاتا نا یہ کہ نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنگ کا بتایا جاتا.
اجمالی معلومات قاسم بن حبیب ازدی, معلومات شخصیت ...
قاسم بن حبیب ازدی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 680ء ![]() |
رہائش | کوفہ ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
کربلاء مقدسہ میں لشکرٍ حسینی کا علم ہوتے ہی امام کے ساتھ مل گئے اور آپ کے ہمراہ جنگ لڑے یہاں تک کہ جام شہادت نوش کیا اور پہلے پہل حملہ کرنے والوں میں شامل ہوئے ۔