From Wikipedia, the free encyclopedia
قادرآباد پاکستان کا ایک قدیم شہر ہے۔ جو ضلع منڈی بہاوالدین میں دریاۓ چناب کے شمالی کنارے آباد ہے۔ قادرآباد میں تھانہ 1810 میں قائم ہوا۔
شہر اور یونین کونسل | |
سرکاری نام | |
قادرآباد میں موجود تاریخی مقبرہ | |
Location in Pakistan | |
متناسقات: 32°17′51″N 73°29′58″E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع منڈی بہاؤالدین |
تحصیل | تحصیل پھالیہ |
ڈویژن | گوجرانوالہ |
آبادی | |
• کل | 30،000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ڈاکخانہ قادرآباد | 50460 |
ٹیلی فون کوڈ | 0544 |
قادرآباد کا رقبہ تقریباً 6 مربع کلومیٹر ہے۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق قادرآباد کی آبادی تقریباً 30،000 افراد کے قریب ہے۔
قادرآباد کے گرد و نواح میں کافی چھوٹے بڑے گاؤں ہیں۔ جن کے نام اور قادرآباد سے فاصلہ درج ذیل میں ہے ۔
نواحی گاؤں | فاصلہ |
---|---|
طارق آباد | 5کلومیٹر |
کوڑے کرم شاہ | 2۔5 کلومبٹر |
الہن | 4 کلومیٹر |
ٹھٹھی شاہ محمد | 6 کلومیٹر |
میلو | 8 کلومیٹر |
نوشہرہ بھٹیاں | 9 کلومیٹر |
فرخپور | 10 کلومیٹر |
چوک کلاں | 5 کلومیٹر |
جاگو کلاں | 3 کلومیٹر |
کالاشادیاں | 9 کلومیٹر |
سیدا شریف | 6 کلومیٹر |
بھیکو | 4 کلومیٹر |
قادرآباد میں تعلیم کا بہترین نظام موجود ہے۔
نجی اسکولوں کی بھی بڑی تعداد ہے۔
قادرآباد کی اہم شخصیات میں درج ذیل لوگ ہیں۔
قادرآباد دریائے چناب کے شمالی کنارے آباد ہے۔ قادرآباد سے
قریبی شہر | فاصلہ |
---|---|
پھالیہ | 20 کلومیٹر |
منڈی بہاؤ الدین | 40کلومیٹر |
گجرات | 70کلومیٹر |
سیالکوٹ(ائرپورٹ) | 115کلومیٹر |
سرگودھا | 90 کلومیٹر |
لاہورائرپورٹ | 180کلومیٹر(جی ٹی روڈ) |
اسلام آبادائرپورٹ | 200کلومیٹر( موٹروے) |
قادرآباد کا قریبی ریلوے اسٹیشن منڈی بہاؤ الدین ریلوے اسٹیشن ہے۔ قریبی ائرپورٹ سیالکوٹ اور لاہور ہیں۔
مین روڑ
قادرآباد میں بہت برادریاں آباد ہیں جن میں کچھ درج ذیل ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.