فہر بن مالک
From Wikipedia, the free encyclopedia
فہر رسول اللہ کے گیارہویں پشت پر جد امجد ہیں۔ آپ اہل مکہ کے سردار تھے۔ آپ ہی کے نام پر بنو عدنان کو قریش کا نام دیا۔
اجمالی معلومات فہر بن مالک, معلومات شخصیت ...
فہر بن مالک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مکہ |
زوجہ | لیلی بنت حارث بن تمیم |
اولاد | غالب بن فھر |
والد | مالک بن نضر |
والدہ | جندلہ بنت عامر بن حارث |
درستی - ترمیم |
بند کریں