![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/15/DargahAlahazrat.jpg/640px-DargahAlahazrat.jpg&w=640&q=50)
فضل حق خیر آبادی
ہندوستانی صوفی محقق و مفتی / From Wikipedia, the free encyclopedia
جنگ آزادی ہند 1857ء علامہ فضل حق شہید (1797ء تا 20 اگست 1861ء) بن مولانا فضل امام خیر آبادی مسلم رہنمائے جنگ علمائے اہل سنت میں سے تھے۔ فضل حق خیر آبادی 1857ء کی جنگ آزادی کے روح رواں تھے۔ وہ ایک فلسفی، ایک شاعر، ایک مذہبی عالم تھے، لیکن ان کے شہرت کی بنیادی وجہ ہندوستان کی جنگ آزادی میں انگریز قبضہ آوروں کے خلاف جہاد کا فتوٰی بنا۔
اجمالی معلومات فضل حق خیر آبادی, معلومات شخصیت ...
فضل حق خیر آبادی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1797ء ![]() خیرآباد، سیتاپور ![]() |
وفات | 20 اگست 1861ء (63–64 سال) ![]() جزائر انڈمان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | حنفی |
والد | فضل امام خیرآبادی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، مفتی ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی ہند 1857ء ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں