![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/78/FatihMosque.jpg/640px-FatihMosque.jpg&w=640&q=50)
فاتح مسجد، استنبول
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات فاتح مسجد, بنیادی معلومات ...
فاتح مسجد | |
---|---|
![]() فاتح مسجد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 41°1′11″N 28°56′59″E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ترکیہ |
تعمیراتی تفصیلات | |
معمار | عتیق سنان، میمار محمت طاہر |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنگ بنیاد | 1463 |
سنہ تکمیل | 1771 (زلزلہ کے بعد دوبارہ تعمیر) |
تفصیلات | |
گنبد کا قطر (داخلی) | 26 میٹر (85 فٹ) |
مینار | 2 |
مواد | گرینائٹ، ماربل |
بند کریں
فاتح مسجد (ترک: Fatih Camii یعنی فاتح جامع) ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح کی ایک جامع مسجد ہے جو عثمانی عہد میں قائم کی گئی۔ یہ استنبول میں ترک اسلامی طرز تعمیر کا ایک اہم نمونہ ہے اور ترک طرز تعمیر کے ایک اہم مرحلے کی نمائندگی کرتی ہے۔