![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b3/Various_grains.jpg/640px-Various_grains.jpg&w=640&q=50)
غلہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
غلہ گندم، چاول اور مکئی وغیرہ پر مشتمل فصلوں کو مراد لیا جاتا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ کاشت اس غلہ کی ہی کی جاتی ہے تاکہ لوگوں کو غذا فراہم کی جا سکے۔ Poaceae گھاس کا ایک بہت متنوع خاندان ہے جس کی معاشی اہمیت بہت زیادہ ہے کیونکہ اس میں چاول، مکئی، جئی، گندم وغیرہ جیسی فصلیں ہوتی ہیں۔
اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف غلہ, جماعت بندی ...
![]() غلہ | |
---|---|
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | یک دالہ |
غير مصنف: | Commelinids |
طبقہ: | Poales |
خاندان: | Poaceae |
| |
![]() ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں