غروبFrom Wikipedia, the free encyclopedia یہ لفظ طلوع کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے غروب ہونے یا عام بول میں سورج کے ڈوبنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سورج، فلکیاتی غروب آفتاب سے ایک منٹ پہلے غروب آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔ مریخ پر غروب آفتاب
یہ لفظ طلوع کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے غروب ہونے یا عام بول میں سورج کے ڈوبنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ سورج، فلکیاتی غروب آفتاب سے ایک منٹ پہلے غروب آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔ مریخ پر غروب آفتاب