عوامی جامعہ
تعلیمی ادارے کی ایک قسم / From Wikipedia, the free encyclopedia
عوامی جامعہ یا سرکاری جامعہ یا جامعہ عامہ یا پبلک یونیورسٹی (Public university) نجی جامعہ کے برعکس ایک ایسی جامعہ ہے جس کے اکثریتی اخراجات عوامی، حکومتی یا ذیلی قومی ذریعے سے حاصل ہوتے ہیں۔ قومی جامعات کو بھی کئی ممالک میں عوامی جامعہ تصور کیا جاتا ہے۔