![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/1/17/Vertical_line_test_ok.svg/langur-640px-Vertical_line_test_ok.svg.png&w=640&q=50)
عمودی لکیر اختبار
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاضیات میں عمودی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا گراف کسی دالہ کا ہے یا نہیں۔ xy مستوی میں منحنی کسی دالہ کا گراف ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی عمودی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن f کو y=f(x)
لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے اور y عمودی جانب:
![]() اختبار اجتیاز، منحنی کسی فنکشن کا گراف ہے |
![]() اختبار تفشل، منحنی گراف نہیں |