عمرو بن خالد صیداوی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عمرو بن خالد اسدی صیداوی (شہادت: عاشورا 61 ھ)، شہدائے کربلا میں سے ہیں، وہ ان اشراف کوفہ میں سے ہیں جنھوں نے مسلم بن عقیل کی بیعت کی اور ان کی شہادت کے بعد اپنے غلام سعد کے ساتھ عذیب الہجانات کے مقام پر امام حسین کے قافلہ سے ملحق ہوئے اور روز عاشورا پہلے حملے میں اپنے غلام کے ہمراہ جام شہادت نوش کیا۔
اجمالی معلومات عمرو بن خالد صیداوی, معلومات شخصیت ...
بند کریں