From Wikipedia, the free encyclopedia
عمانویل جوزف سیئس (انگریزی: Emmanuel Joseph Sieyès) انقلاب فرانس 1789 کے اہم ترین کرداروں میں سے ایک تھے۔انھیں اس انقلاب "چیف تھیورسٹ" یعنی نظریہ ساز قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے لکھے گئے مشہور کتابچے "دی تھرڈ اسٹیٹ" کو انقلاب فرانس کا منشور قرار دیا گیا۔ انقلاب سے لے کر نپولین کو بر سر اقتدار لانے میں بھی اس کا اہم کردار تھا۔
عمانویل جوزف سیئس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
President of the Conservative Senate | |||||||
مدت منصب 27 دسمبر 1799 – 13 فروری 1800 | |||||||
صدر | نپولین | ||||||
| |||||||
Member of the Directory | |||||||
مدت منصب 17 جون 1799 – 10 نومبر 1799 | |||||||
| |||||||
President of the Council of Five Hundred | |||||||
مدت منصب 21 نومبر 1797 – 20 دسمبر 1797 | |||||||
| |||||||
President of the National Convention | |||||||
مدت منصب 20 اپریل 1795 – 5 مئی 1795 | |||||||
Member of the National Convention | |||||||
مدت منصب 20 ستمبر 1792 – 2 نومبر 1795 | |||||||
Member of the Estates General for the Third Estate | |||||||
مدت منصب 5 مئی 1789 – 9 جولائی 1789 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 مئی 1748ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 20 جون 1836ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8] | ||||||
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان [9] | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
رکن | فرانسیسی اکیڈمی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | Saint-Sulpice Seminary | ||||||
مادر علمی | جامعہ پیرس | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ، ماہرِ عمرانیات ، مصنف ، سیاسی نظریہ ساز ، غیر فکشن مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1][10] | ||||||
مؤثر | جان لوک ، ڈیوڈ ہیوم ، ایڈورڈ گبن ، والٹیئر ، جین جیکس روسو | ||||||
تحریک | دور استبصار | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
انقلاب کے کئی برس بعد کسی نے اس سے سوال کیا کہ اس انقلاب اور بعد کے اہم ترین مگر خوں ریز واقعات میں اس کا کیا کردار تھا؟ سیئس نے ایک مختصر مگر جامع ترین جواب دیا: J'ai vécu. (I have survived) یعنی میں خود کو بچانے میں کامیاب رہا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.