عظیم عالمی سلطنتیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلطنت (جمع:سلطنتیں/سلطنتوں) ،اس جعرافیائی منطقے کو کہا جاتا ہے جس کو کسی حکومت یا شاہت نے گھیرا یا قابو میں کیا ہو۔ اس دنیا کے پیدا ہونے سے آج تک سلطنتوں کا ایک تاریخ چلا آ رہاہے۔ اس دنیا پر ہمیشہ سے سلطنتوں کا سلسلہ آ رہاہے۔ مذہبی طور پر دو قسم کی سلطنت ہوتی ہیں ایک سب سے عظیم سلطنت جو خدائے عالم اللہ کا ہے اور دوسرا قسم انسانی سلطنتوں کا ہے۔ اس صفحے میں دنیا کے تاریخ میں سب سے بڑے سلطنتوں کا فہرست درج ہے۔