مرض متعدیFrom Wikipedia, the free encyclopedia مرضِ متعدی (انگریزی: انفیکشن)[1] طبی اصطلاح میں وہ مرض ہے جو مریض سے تندرست اشخاص کو لگ جاتا ہے۔[2] متعدی مرض خُرد نامیوں کا حملہ اور ان کی افزائش ہے جیسے کہ جراثیم، سمیہ اور طفیلی جو عام طور پر جسم کے اندر موجود نہیں ہوتے ہیں۔[3]
مرضِ متعدی (انگریزی: انفیکشن)[1] طبی اصطلاح میں وہ مرض ہے جو مریض سے تندرست اشخاص کو لگ جاتا ہے۔[2] متعدی مرض خُرد نامیوں کا حملہ اور ان کی افزائش ہے جیسے کہ جراثیم، سمیہ اور طفیلی جو عام طور پر جسم کے اندر موجود نہیں ہوتے ہیں۔[3]