عبد اللہ بن حسن
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الله بن الحسن بن علي بن أبي طالب (توفي في 61هـ/ 680 ء) فرزند امام الحسن بن علي تھے اور معركة كربلاء میں امام حسین کے ہمراہ شریک ہوئے اور شہادت سے سرفراز ہوئے.
اجمالی معلومات عبد اللہ بن حسن, معلومات شخصیت ...
عبد اللہ بن حسن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 669ء ![]() مدینہ منورہ ![]() |
وفات | 10 اکتوبر 680ء (10–11 سال) ![]() کربلا ![]() |
والد | حسن ابن علی ![]() |
بہن/بھائی | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | سانحۂ کربلا ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
حسن ابن علی اور بنت شکیل بن عبد اللہ بجلی کے فرزند تھے۔ آپ کے نانا صحابیٍ رسول تھے۔ واقعہ کربلا میں سنِ بلوغت تک نہ پہنچے تھے مگر بے مثال شجاعت کے مالک تھے۔ 14 دشمنوں کو قتل کر کے ہانی ابن شیت خضرمی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔