عالمی تنظیم برائے حقوق دانش، عالمی تنظیم برائے ملکیتی حقوق دانش یا ورلڈ انٹیلکچوئیل پراپرٹی آرگنائزیشن (WIPO) اقوام متحدہ کی 16 خصوصی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے۔ عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت 1967ء میں قائم کی گئی، جس کا مقصد دنیا بھر میں تخلیقی سرگرمیوں کی ترویج اور بین الاقوامی سطح پر حقوق دانش کا تحفظ کرنا تھا۔[3]
اس تنظیم کے اراکین میں دنیا بھر کی 184 ریاستیں شامل ہیں۔[4] اس تنظیم نے کل 24 معاہدے تشکیل دیے تھے۔ اس تنظیم کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم کیا گیا ہے۔

اجمالی معلومات عالمی تنظیم برائے حقوق دانش, مخفف ...
عالمی تنظیم برائے حقوق دانش
Thumb

Thumb
 

مخفف WIPO
ملک سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر جنیوا   ویکی ڈیٹا پر  (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس جولائی 14, 1967
قسم خصوصی ادارہ
تنظیمی زبان انگریزی
فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر  (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ ڈائریکٹر جنرل Francis Gurry
جدی تنظیم اقوام متحدہ [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P749) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ www.wipo.int
متناسقات 46.2220647°N 6.1369864060505°E / 46.2220647; 6.1369864060505 [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.