ابن جریر طبری
شافعی، تفسیر طبری کے مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن جریر طبری (امامی) سے مغالطہ نہ کھائیں۔
أبو جعفر محمد بن جرير بن يزيد الطبری (ابن جریر طبری) عہد عباسی کے مشہور مفسر مورخ تھے۔ طبری کا تعلق طبرستان -موجودہ ایران کے علاقہ ماژندران سے ہے۔
طبری کی تصانیف میں سب سے زیادہ اہم اور مقبول ان کی تفسیر جامع البيان عن تأويل آي القرآن اور تاریخ الرسل والملوک ہیں۔ اول الذکر تفسیر طبری اور آخر الذکر تاریخ طبری کے نام سے مشہور ہیں۔ طبری فقہ شافعی کے پیروکار تھے، لیکن بعد میں ان کے آراء اور فتاوی کی بنیاد پر ایک مسلک وجود میں آیا جو انھی کی نسبت سے جریری کے نام سے مشہور ہوا۔
اجمالی معلومات ابن جریر طبری, (عربی میں: محمد بن جرير الطبري) ...
ابن جریر طبری | |
---|---|
(عربی میں: محمد بن جرير الطبري) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 839ء [1][2][3][4][5][6] آمل [6] |
وفات | سنہ 923ء (83–84 سال)[1][7][2][8][4] بغداد [6] |
رہائش | آمل رے مصر بغداد |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | اجتہاد (مؤسس جریری مذہب) |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | ابوبکر القفال الشاشی |
پیشہ | مورخ [6]، فلسفی ، فقیہ ، مصنف [9]، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [6] |
شعبۂ عمل | اسلامی الٰہیات ، تفسیر قرآن |
کارہائے نمایاں | تفسیر طبری ، تاریخ الرسل والملوک ، تہذیب الآثار |
درستی - ترمیم |
بند کریں