مور یا طاوس ایک خوبصورت پرندہ ہے جو ایشیائی اور افریقی ممالک میں پایا جاتا ہے۔ نر جنس کے سر پر قرقرہ (ایک تاج) ہوتا ہے۔ ان میں جو بالغ مادہ یعنی مورنی ہوتی ہے وہ اکثر بھورے رنگ کی ہوتی ہے جبکہ اس کے چھوٹے بچے جسے موریلہ اور مریلا کہا جاتا ہے، پیلا یا زرد اور تاوانی رنگ کے ہوتے ہیں۔

اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف مور، طاوس، طاؤس, جماعت بندی ...
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

مور، طاوس، طاؤس

Thumb
ایک ہندوستانی طاوس یا مور جس نے اپنے پر بچھائے ہوئے ہیں۔

جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: en:Galliformes
خاندان: en:Phasianidae
الأسرة: en:Phasianinae
جنس: طاوس
لنی اس، 1758
اختتام عرصہ زمانہ حال   ویکی ڈیٹا پر  (P524) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انواع
ہندوستانی مور
en:Pavo muticus
بند کریں

حیاتیات میں ان کی درجہ بندی کے مطابق genus جنس Pavo اور خاندان en:pheasant ، Phasianidae سے تعلق رکھتے ہیں۔ انگریزی میں نر مور کو peacock، مادہ کو peahen اور طفل کو peachicks کہتے ہیں۔[1]

ان کے رنگ مختلف ہوتے ہیں۔ جغرافیائی حساب سے دیکھا جائے تو مختلف علاقوں میں مختلف رنگوں میں پاے جاتے ہیں۔

یہ پرندہ بھارت کا قومی پرندہ ہے۔

اقسام

مور میں بھی بہت سے اقسام ہوتے ہیں،کچھ درج ذیل ہیں:

کانگو مور

Thumb
ایک کانگو مور کا جوڑا (نر اور مادہ)۔

سبز مور

Thumb
ایک خوبصورت ہرا یا سبز مور

ہندوستانی مور

Thumb
ایک ہندوستانی مور
Thumb
ایک سفید ہندوستانی مور

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.