طالوت
From Wikipedia, the free encyclopedia
طالوت کا ذکر قرآن کریم میں ایک نیک بادشاہ کے طور پر آیا ہے جو موسی علیہ السلام کے بعد پیغمبر سموئیل علیہ السلام کے وقت میں تخت نشین ہوئے اور بنی اسرائیل کو ظالموں کے ظلم سے نجات دلائی۔بائبل میں طالوت کا نام ساؤل ہے۔
دیگر معلومات طالوت کس جگہ سے نکلا, تعارف ...
طالوت کس جگہ سے نکلا | |
---|---|
تعارف | |
عہد حکومت | موسی علیہ وسلم کے بعد |
طالوت کے بعد | داؤد علیہ السلام |
بند کریں