ضلع چنیوٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر چنیوٹ ہے۔ مشہور شہروں میں چنیوٹ اور بھوانہ اور لالیاں شامل ہیں۔ یہ ایک نیا ضلع ہے جو پہلے ضلع جھنگ میں شامل تھا۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 9,51,124 تھا۔ ضلع چنیوٹ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔
اجمالی معلومات ضلع چنیوٹ, انتظامی تقسیم ...
ضلع چنیوٹ | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
دار الحکومت | چنیوٹ |
تقسیم اعلیٰ | فیصل آباد ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°43′N 72°59′E |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بند کریں