ضلع قمبر-شہدادکوٹ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ عام طور پر اسے صرف ضلع قمبر کہا جاتا ہے لیکن اس کا باضابطہ نام ضلع قمبر-شہدادکوٹ ہے۔

Thumb
ضلع قمبر-شہدادکوٹ سندھ
اجمالی معلومات ضلع قمبر-شہدادکوٹ, تاریخ تاسیس ...
ضلع قمبر-شہدادکوٹ
تاریخ تاسیس 2004  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت قمبر   ویکی ڈیٹا پر  (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ لاڑکانہ ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 27°35′21″N 68°00′00″E   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 9034783  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
بند کریں

اسے 2004ء میں ضلع لاڑکانہ سے الگ کر کے ضلعی حیثیت دی گئی تھی۔ نئے ضلع نام ضلع شہدادکوٹ رکھا گیا جس پر قمبر کے باسیوں نے پرتشدد مظاہرے کیے، جس کو قابو کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طاقت کا استعمال بھی کرنا پڑا۔ نتیجتاً چند جانوں کا ضیاع ہوا اور یہ معاملہ مزید گمبھیر ہو گیا۔ بالآخر حکومت نے ضلع کا نام قمبر-شہدادکوٹ رکھ کر اس معاملے کو حل کر دیا۔ ضلع کا صدر مقام قمبر شہر ہے۔

محل وقوع

ضلع قمبر-شہدادکوٹ سندھ کے شمال مغربی علاقے میں واقع ہے جس کے شمال اور شمال مغرب میں کیرتھر کا پہاڑی سلسلہ واقع ہے جو اسے صوبہ بلوچستان سے جدا کرتا ہے۔ ضلع جیکب آباد شمال مشرق جبکہ ضلع لاڑکانہ مشرق میں واقع ہے۔ قمبر-شہدادکوٹ کے جنوب میں ضلع دادو واقع ہے۔

انتظامی تقسیم

یہ ضلع انتظامی طور پر 7 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:

  • قمبر
  • وارہ
  • شہدادکوٹ
  • میرو خان
  • نصیرآباد
  • سجاول جونیجو
  • قبو سعید خان

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.