![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/1d/Sindh_Dist_HayderAbad.svg/langur-640px-Sindh_Dist_HayderAbad.svg.png&w=640&q=50)
ضلع حیدرآباد، سندھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع حیدرآباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلعی صدر مقام حیدرآباد شہر ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کل آبادی 43،39،445 ہے جس میں سے 50.07 فیصد آبادی شہروں میں مقیم ہے۔ اس طرح یہ سندھ کا دوسرا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/1d/Sindh_Dist_HayderAbad.svg/640px-Sindh_Dist_HayderAbad.svg.png)
اجمالی معلومات ضلع حیدرآباد، سندھ, انتظامی تقسیم ...
ضلع حیدرآباد، سندھ | |
---|---|
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
دار الحکومت | حیدرآباد ![]() |
تقسیم اعلیٰ | حیدر آباد ڈویژن ![]() |
متناسقات | 25°15′N 68°45′E ![]() |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1176733 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
ضلعی دفاتر حیدرآباد کی ٹھنڈی سڑک پر واقع ہیں جہاں ناظم، ڈی سی او کے علاوہ بہت سارے سرکاری دفاتر ہیں۔