![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/b/b9/Pakistan_-_Punjab_-_Bhakkar.svg/langur-640px-Pakistan_-_Punjab_-_Bhakkar.svg.png&w=640&q=50)
ضلع بھکر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع بھکر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر بھکر ہے۔ مشہور شہروں میں بھکر اور دریا خان شامل ہیں۔ 1998ء کے مطابق اس کی آبادی کا تخمینہ 10,51,456 تھا۔ ضلع بھکر میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 8153 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 159 میٹر (521.65 فٹ) ہے۔
اجمالی معلومات بهكّر, ملک ...
بهكّر | |
---|---|
ضلع | |
ضلع بھکر | |
![]() ضلع بھکر کا محل وقوع | |
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31.6230°N 71.0626°E / 31.6230; 71.0626 | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
صدر مقام | بھکر |
تحصیل (4) | |
حکومت | |
• قومی اسمبلی پاکستان | محمد ثنا الله خان مستی خیل (این اے۔97) محمد افضل خان ڈھانڈلہ (این اے۔98) |
رقبہ:1 | |
• کل | 8,153 کلومیٹر2 (3,148 میل مربع) |
آبادی (2017) | |
• کل | 1,650,518 |
• کثافت | 200/کلومیٹر2 (520/میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
زبانیں | سرائیکی زبان، پنجابی زبان |
ویب سائٹ | www |
بند کریں