صحیح عددFrom Wikipedia, the free encyclopedia صحیح اعداد گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں انھیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں: اعداد کو ظاہر کرنے کی شکل Z = { ⋯ , − 5 , − 4 , − 3 , − 2 , − 1 , 0 , + 1 , + 2 , + 3 , + 4 , + 5 , ⋯ } {\displaystyle \mathbb {Z} =\{\cdots ,-5,-4,-3,-2,-1,0,+1,+2,+3,+4,+5,\cdots \}}
صحیح اعداد گنتی کے تمام مثبت اور منفی اعداد، بشمول صفر،کے مجموعہ کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں انھیں انٹیجر (integer) کہا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کو ہم یوں لکھ سکتے ہیں: اعداد کو ظاہر کرنے کی شکل Z = { ⋯ , − 5 , − 4 , − 3 , − 2 , − 1 , 0 , + 1 , + 2 , + 3 , + 4 , + 5 , ⋯ } {\displaystyle \mathbb {Z} =\{\cdots ,-5,-4,-3,-2,-1,0,+1,+2,+3,+4,+5,\cdots \}}