بو علی شاہ قلندر
سلسلہ عالیہ قلندریہ کے سرخیل / From Wikipedia, the free encyclopedia
ﺣﻀﺮﺕ ﺷﺎﮦ ﺷﺮﻑ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺑﻮﻋﻠﯽ ﻗﻠﻨﺪﺭ ﺭحمۃ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺁﭖ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﭘﺎﮎ ﻭ ﮨﻨﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺍﻭﻟﯿﺎﺋﮯ ﮐﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﺎﮎ ﻭ ﮨﻨﺪ ﮐﮯ ﻣﺠﺎﺫﯾﺐ ﮐﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﻣﺸﺎﺋﺦ ﭼﺸﺖ ﮐﮯ ﺭﺍﮨﻨﻤﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻮﻡ ﺩﯾﻨﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﺎﺭﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺎﮨﺪﮦ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ، ﺟﺐ ﺟﺬﺏ ﻭ ﺳﮑﺮ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻗﻠﻤﯽ ﯾﺎﺩ ﺩﺍﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ، ﺧﺎﻧﻮﺍﺩۂ ﭼﺸﺖ ﺍﮨﻞ ﺑﮩﺸﺖ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ۔ ۔ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺪ ﺍﻭﺭ ﺧﻠﻔﺎﺀ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺑﺮﺻﻐﯿﺮ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻋﺎﻟﻢ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻼ ﺗﮭﺎ۔ ﺩﮨﻠﯽ ﮐﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﻋﻼﺀ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺧﻠﺠﯽ ﺍﻭﺭ جلال الدین خلجی ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ حلقۂ ﻣﺮﯾﺪﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮯ۔
اجمالی معلومات 'سّید شاہ شرف الدین المعروف بوعلی شاہ قلندر', معلومات شخصیت ...
'سّید شاہ شرف الدین المعروف بوعلی شاہ قلندر' | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 605ھ رمضان المبارک جمعہ پانی پت |
وفات | 724ھ [[13 رمضان بمطابق سیر الاقطاب] منگل 3 شنبہ۔ (کل عمر :119 سال) پانی پت، بوڈھا کھیڑا کرنال، بھارت |
رہائش | پانی پت گنجہ ![]() |
قومیت | متحدہ ہندوستان |
دیگر نام | حسینی، فخری اور ہاشمی |
والدین | سید سالار فخر الدین
بی بی حافظہ جمال ان دونوں حضرات کے روضے پانی پت کے شمال میں واقع ہیں |
عملی زندگی | |
پیشہ | صوفی،شاعر،قلندر،مست الی یوم الست |
وجہ شہرت | امام سلسلہ عالیہ قلندریہ |
متاثر | سید غوث علی شاہ قلندر رحمۃ اللہ علیہ ،کرنال ہریانہ انڈیا مفتی جمال الدین قلندر بغدادی ذکرہ اللہ بالخیر ،روات راولپنڈی پاکستان |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں