From Wikipedia, the free encyclopedia
شہر ممنوعہ (Forbidden City) منگ خاندان کے دور سے ایک شاہی محل تھا جو چنگ خاندان کے زوال تک بطور شاہی محل استعمال ہوتا رہا۔ یہ بیجنگ کے وسط میں واقع ہے اور اب عجائب گھر ہے۔ یہ شہنشاہ چین اور ان کے خاندانوں کی رہائش گاہ کے ساتھ ساتھ تقریباً 500 سال تک چینی حکومت کا رسمی اور سیاسی مرکز بھی تھا۔
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | ثقافتی: i, ii, iii, iv |
حوالہ | 439 |
کندہ کاری | 1987 (گیارھواں دور) |
توسیعات | 2004 |
ویکی ذخائر پر شہر ممنوعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر شہر ممنوعہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
شہر ممنوعہ سفری راہنما منجانب ویکی سفر
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.