From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی صلیبی جنگیں (انگریزی: Northern crusades) یا بالٹک صلیبی جنگیں وہ صلیبی جنگوں تھیں جو ڈنمارک، پولینڈ اور سویڈن، جرمن لوونی اور ٹیوٹونک فوجی آرڈر کے مسیحی بادشاہوں اور ان کے اتحادیوں کی نے بالٹک سمندر کے جنوبی اور مشرقی ساحلوں کے گرد شمالی یورپ کے کافر لوگوں کے خلاف کیں۔ بعض اوقات روس کے مشرقی آرتھوڈوکس چرچ کے خلاف سویڈش اور جرمن کاتھولک مہمات کو بھی شمالی صلیبی جنگوں کا حصہ تصور کیا جاتا ہے۔ قرون وسطی کے دوران ان جنگوں کو صلیبی جنگیں کہا جاتا تھا، لیکن سویڈن قوم پرست مورخین کے علاوہ بعض دیگر مورخین نے سب سے پہلے انیسویں صدی میں انھیں صلیبی جنگوں کا نام دیا۔
شمالی صلیبی جنگوں کا باقاعدہ نقطہ آغاز اگرچہ 1193ء میں پوپ کیلیسٹانا سوم کے ایک اعلان سے ہوا لیکن اسکینڈے نیویا، پولینڈ اور مقدس رومی سلطنت کی مسیحی مملکتوں نے اس سے بہت پہلے اپنے کافر پڑوسیوں کو سرنگوں کرنے کی ابتدا کر دی تھی۔ غیر مسیحی لوگ جو مختلف مہمات کا ہدف تھے ان کی فہرست درج ذیل ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.