![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/4/45/Safiqurhman_rp.jpg/640px-Safiqurhman_rp.jpg&w=640&q=50)
شفیق الرحمن
From Wikipedia, the free encyclopedia
شفیق الرحمٰن (9 نومبر، 1920ء تا 19 مارچ، 2000ء) پاکستان کے اردو مصنف تھے جو اپنے رومانوی افسانوں اور مزاحیہ مضامین کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے تاہم انھیں بنیادی طور پر ایک مزاح نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آپ پاکستان کے ادبی حلقوں میں کافی معروف ہیں۔
اجمالی معلومات شفیق الرحمن, ادیب ...
شفیق الرحمن | ||
---|---|---|
![]() شفیق الرحمن | ||
ادیب | ||
ولادت | 9 نومبر، 1920ء، کلانور، مشرقی پنجاب، برطانوی ہندوستان | |
وفات | 19 مارچ، 2000ء | |
اصناف ادب | مزاح افسانہ | |
معروف تصانیف | حماقتیں، مزید حماقتیں، کرنیں، شگوفے، پرواز |
بند کریں