شاہین ائیر انٹرنیشنل (Shaheen Air International) جو شاہین ایئر کے طور پر کام کر رہی تھی کراچی میں جناح بین الاقوامی ہواگاہ کے صدر مقام کے ساتھ ایک نجی پاکستانی ایئر لائن تھی جو اکتوبر 2018 سے پروازیں بند کر چکی ہے۔

اجمالی معلومات شاہین ایئر, تاریخ آغاز ...
شاہین ایئر
Thumb
 

آیاٹا
NL  ویکی ڈیٹا پر  (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
SAI  ویکی ڈیٹا پر  (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 1993  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں
Thumb
شاہین ایئر بوئنگ 737-200

پروازوں کے مقامات

شاہین ایئر کا ایک سابقہ بوئنگ 737-200 ہوائی جہاز

جولائی 2014 تک شاہین ایئر جن مقامات کے لیے پروازیں چلاتی ہے، ملاحظہ کریں:[1]

فضائی بیڑا

شاہین ایئر کے پاس بوئنگ 737-400، ائیر بس اے320-200 اور ائیر بس اے330-300 شامل ہیں۔ بوئنگ 737 کے تمام جہازوں میں اکانومی کلاس ہے جبکہ اے 330 اور 300 میں اکانومی کے ساتھ ساتھ بزنس کلاس کیبن بھی شامل ہیں۔

جولائی 2015 تک شاہین ایئر کے فضائی بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل ہیں۔:[2]

دیگر معلومات جہاز, موجودہ ...
جہاز موجودہ متوقع اضافہ مسافر[3] دیگر معلومات
ائیر بس اے320-200 8 2 170
ائیر بس اے330-300 3 1 367
بوئنگ 737-400 7 0 164
بوئنگ 737-800 0 5 189
مجموعہ 18 8
بند کریں

    حوالہ جات

    Wikiwand in your browser!

    Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

    Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

    Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.