![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d9/SA_Sultan_Alam_Shah_Museum.jpg/640px-SA_Sultan_Alam_Shah_Museum.jpg&w=640&q=50)
شاہ عالم، ملائیشیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ عالم (Shah Alam) ملائیشیا کی ریاست سلنگور کا دار الحکومت ہے۔ یہ ملکی دار الحکومت کوالالمپور کے مغرب میں 25 کلومیٹر (16 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات ملک, ریاست ...
ریاستی دار الحکومت | |
![]() شاہ عالم عجائب گھر عقب میں سلطان صلاح الدین عبد العزیز مسجد | |
عرفیت: Bandar Anggerik (آرکڈ شہر) | |
نعرہ: 'Indah Bestari' (خوبصورت، بہت خوب) | |
![]() پیتالنگ ضلع کے اندر مقام | |
ملک | ملائیشیا |
ریاست | سلنگور |
قیام | 1963 |
ریاستی دار الحکومت حیثیت عطا | 7 دسمبر 1978 |
حکومت | |
• میئر | داتو محمد جعفر بن محمد اتان |
رقبہ | |
• کل | 290.3 کلومیٹر2 (112.1 میل مربع) |
آبادی (جون 2011) | |
• کل | 646, 890 (مردم شماری 2,011) |
منطقۂ وقت | ملائیشیا کا معیاری وقت (UTC+8) |
• گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
ویب سائٹ | http://www.mbsa.gov.my |
بند کریں
شاہ عالم نے 1978 میں سلنگور کے قدیم ریاستی دار الحکومت کوالالمپور کی جگہ لی کیونکہ کوالالمپور کو 1974 میں ایک وفاقی علاقے اور وفاقی دار الحکومت میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔