سیمنز
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیمنز (اے جی) ایک جرمن کثیرالاقوامی (Multinational) کمپنی ہے۔ اس کا مرکزی دفتر جرمنی کے شہر میونخ (Munich) میں واقع ہے۔ یورپی برقیات اور برقی کمپنیوں میں اس کا شمار سرفہرست ہوتا ہے۔ سیمنز بنیادی طور سے تین انڈسٹریز میں کام کرتی ہے۔ توانائی ،صنعت اور صحت یعنی (Energy, Indusry and HealthCare)۔ دنیا کے 190 ممالک میں تقریباً 3 لاکھ 60 ہزار لوگ اس کمپنی کے لیے کام کرتے ہیں۔
اجمالی معلومات صدر دفتر, ویب سائٹ ...
![]() | |
صدر دفتر | برلن, میونخ اورارلانگن, جرمنی, یورپی اتحاد |
---|---|
ویب سائٹ | www |
بند کریں