سیاسی قتلFrom Wikipedia, the free encyclopedia سیاسی قتل سے مراد کسی بھی سیاسی میدان میں فعال شخص کا اس کی سرگرمیوں اور نمایاں مقام کی وجہ سے قتل کیا جانا۔ اس طرح کے قتل قدیم زمانے سے چلے آ رہے ہیں۔
سیاسی قتل سے مراد کسی بھی سیاسی میدان میں فعال شخص کا اس کی سرگرمیوں اور نمایاں مقام کی وجہ سے قتل کیا جانا۔ اس طرح کے قتل قدیم زمانے سے چلے آ رہے ہیں۔