صوبہ سیئم ریئپ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیئم ریئپ (Siem Reap) ((خمیر: សៀមរាប)، "سیام کی شکست") کمبوڈیا کا ایک صوبہ (خایت) ہے۔ صوبہ کی سرحدیں اودار مینچیئی شمال میں، پریاہ ویہیار اور کامپونگ تھوم مشرق میں، باتامبانگ جنوب میں اور بانتیئی مینچیئی سے مغرب میں ملتی ہیں۔ سیئم ریئپ کمبوڈیا کا دسواں سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کی آبادی 896,309 نفوس پر مشتمل ہے۔ سیئم ریئپ کی جنوبی سرحد کو زیادہ تر حصہ تونلے ساپ سے حد بند ہے۔ موجودہ وقت میں صوبے کی پہچان انگکور شہر اور انگکور وات مندر کے کھنڈر ہیں۔
اجمالی معلومات សៀមរាប, ملک ...
សៀមរាប | |
---|---|
صوبہ | |
عرفیت: انگکور کا عظیم دروازہ | |
کمبوڈیا میں سیئم ریئپ کا مقام | |
ملک | کمبوڈیا |
دار الحکومت | سیئم ریئپ |
حکومت | |
• گورنر | خیم بن سونگ |
رقبہ | |
• کل | 20,000 کلومیٹر2 (8,000 میل مربع) |
آبادی (2008)[1] | |
• کل | 896,309 |
• کثافت | 45/کلومیٹر2 (120/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+07 |
ڈائلنگ کوڈ | +855 |
آیزو 3166 رمز | KH-17 |
ضلع | 12 |
کمونے | 100 |
گاؤں | 907 |
بند کریں
اس مضمون میں خمیر متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، خمیر حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |