سٹیم5
From Wikipedia, the free encyclopedia
سٹیم5 (stem5) ایس ٹی ای ایم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی) (STEM Science, Technology, Engineering and Mathematics) انڈر گریجویٹ سائنس اور انجینئرنگ کے بہترین طالب علموں کی رضاکارانہ خدمات حاصل کر کے سٹیم سے متعلقہ غیر مراعات یافتہ بچوں کی تعلیم اور حوصلہ افزائی کے لیے ہفتہ وار سبق اور تجربات مرتب اور منعقد کرتی ہے۔ فی الحال سٹیم5 کی توجہ پاکستان کے سرکاری پرائمری اسکولوں پر مرکوز ہے۔ سٹیم5 کا فلسفہ مندرجہ ذیل تین بنیادی اصولوں پر مبنی ہے۔
- کیا کی بجائے کیسے اور کیوں پر توجہ مرکوز کی جائے۔
- سائنسی مشاہدے کی وضاحت اور طالب علموں کی سوال پوچھنے پر حوصلہ افزائی کی جائے۔
- طالب علموں کا صرف جوابات بتانے کی بجائے یک متعامل (انٹرایکٹو) انداز میں مسائل پر بحث کے لیے زور دیا جائے۔
اجمالی معلومات صدر دفتر, مقاصد ...
سٹیم5 | |
---|---|
صدر دفتر | یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور |
مقاصد | غیر مراعات یافتہ بچوں کی تعلیم اور حوصلہ افزائی |
کلیدی شخصیات | ڈاکٹر عرفان چوہدری، ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر |
باضابطہ ویب سائٹ | stem5 |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں