ریکارڈ کا مطلب عام الفاظ میں کوئی بھی یاداشت ہوتا ہے اور انگریزی میں اس کے لیے record کا لفظ آتا ہے۔ اس کے مختلف استعمالات یہ ہیں۔ ریکارڈ کے لیے لفظ، دفتر بھی مستعمل ہے۔

  • کوئی بات یا اظہار یا بیان قلم بند کرنا
  • ایک باضابطہ یا رسمی دستاویز محفوظ کرنا
  • میکانیکی طور پر کسی چیز کو ثبت کرلینا، مثلا برقی دماغی تخطیط کو کاغذ پر اتار لینا
  • کسی بھی مستقل ہونے والی بات یا عمل کا ایک نوشتہ (log) یا یاداشت محفوظ کرتے رہنا
  • وثق یا Archive تیار کرنا
  • آواز (sound) یا صوت (voice) کو ایک خاص مادے پر ضبط کرلینے والی قرص، دیکھیے گراموفون ریکارڈ (Gramophone record) اس کو فونوگراف ریکارڈ (Phonograph record) بھی کہا جاتا ہے
  • کوئی عالمی کارکردگی یا احصاء جو اب تک ناقابل تسخیر ہو، دیکھیے عالمی ریکارڈ (World record)
  • علم کمپیوٹر میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے، ریکارڈ (کمپیوٹر)

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.